مردوں کا کچن میں کام کرنا بری بات نہیں، یاسر حسین

ویب ڈیسک

ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان یاسر حسین نےکہا ہے کہ مردوں کا کچن میں کام کرنا بری بات نہیں۔

0 0
Read Time:50 Second

ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان یاسر حسین نےکہا ہے کہ مردوں کا کچن میں کام کرنا بری بات نہیں۔

اداکارو میزبان یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ قیمہ کیسے بنایا جاتا ہے۔

ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں اداکار نے لکھا کہ ’قیمہ بنایا ہے میں نے۔‘ انہوں نے مزید لکھا کہ ’ترکیب دیکھ لو اور مردوں کا کچن میں کام کرنا کوئی بری بات نہیں ہے۔ ‘

یاسر حسین نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ ’باہر کا گندا کھانا کھانے سے بہتر ہے کہ تھوڑی محنت کرلی جائے۔‘

اداکار نے اپنی پوسٹ میں حسن حیات خان، ساجیل میر اور عمر عالم کو مینشن کیا ہے کہ وہ آجائیں اور اُن کے ساتھ قیمہ کھائیں۔

اس کے علاوہ آخر میں انہوں نےمزید لکھا کہ وہ اپنی اہلیہ اور اداکارہ اقراء عزیز کو یاد کررہے ہیں۔ 

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کنگنا کا رنویر اور رنبیر کے ڈرگ ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ

معروف بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے اداکار رنویر سنگھ اور رنبیر کپور پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ منشیات کا استعمال کرتے ہیں، اس کے ساتھ ہی اداکارہ نے انہیں جواب دینے کا بھی مطالبہ کردیا ہے۔
kanganaranaut-wSD