راحت فتح کراچی کی تباہ کاریوں پر غمزدہ

ویب ڈیسک

عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ میں کراچی میں شدید بارش کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کاریوں پر بہت اداس اور غمزدہ ہوں، ہمیں قدرتی آفات پر صبر سے کام لینا چاہیے۔

0 0
Read Time:56 Second

عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ میں کراچی میں شدید بارش کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کاریوں پر بہت اداس اور غمزدہ ہوں، ہمیں قدرتی آفات پر صبر سے کام لینا چاہیے۔

استاد راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ ہم سب کو مل کر کراچی کے شہریوں کی مدد کرنا چاہیے، ہزاروں گھر بارش کے پانی میں ڈوب گئے ان گنت شہری بےگھر ہوگئے مصیبت کی اس گھڑی میں کراچی والوں کے ساتھ ہوں ۔

آکسفورڈ یونیورسٹی سے موسیقی کے شعبے میں پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری حاصل کرنے والے استاد راحت فتح علی خان نے اپنے ایک وڈیو پیغام میں کہا کہ کراچی سے مجھے خاص محبت ہے، شہر قائد میں میرے لاکھوں چاہنے والے بستے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ پریشانی کے اس عالم میں تنہا نہیں چھوڑ سکتا، میں نے ٹیلی ویژن پر کراچی جیسے خوبصورت شہر کو بارش کے پانی میں ڈوبتے دیکھا تو اداس ہو گیا۔

مجھے امید ہے کہ جلد کراچی کی رونقیں لوٹ آئیں گی اور بہت جلد ہم کراچی میں اپنے مداحوں کے سامنے ہوں گے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ٹیسلا کی گاڑیاں اب سڑکوں کے اشارے بھی پڑھیں گی

ٹیسلا گاڑیوں میں نصب بیرونی کیمرے سڑک پر موجود سائنز کو سکین کر کے کار کے آٹو پائلٹ سسٹم کو بہتر کرنے کے لیے استعمال کریں گے۔
Tesla_ModelS-wSD