منشیات کیس، سارہ علی خان اور شردھاکپور سے پوچھ گچھ ہوسکتی ہے

ویب ڈیسک

آنجہانی بھارتی ہیرو سُشانت سنگھ کی خود کشی کےبعد سے بھارتی شوبز انڈسٹری میں جاری منشیات کے تنازع کے پیشِ نظر بھارتی اداکارہ سارہ علی خان اور شردھا کپور کو بھی شامل تفتیش کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

0 0
Read Time:56 Second

آنجہانی بھارتی ہیرو سُشانت سنگھ کی خود کشی کےبعد سے بھارتی شوبز انڈسٹری میں جاری منشیات کے تنازع کے پیشِ نظر بھارتی اداکارہ سارہ علی خان اور شردھا کپور کو بھی شامل تفتیش کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

سُشانت سنگھ کی خود کشی کے بعد سے بھارتی شوبز انڈسٹری کے نامور ستاروں پر ایک کے بعد ایک مشکل پیش آ رہی ہے۔

سُشانت سنگھ کی گرل فرینڈ کے بھارتی تحقیقاتی اداروں کو بھارتی انڈسٹری میں منشیات کے استعمال سے متعلق دیئے گئے بیان کے بعد سے متعدد بڑے ناموں کو اس کیس میں سمن جاری کیے جا چکے ہیں جبکہ سُشانت کی سابق گرل فرینڈ اداکارہ سارہ علی خان اور شردھا کپور کو بھی اب اس کیس میں بلائے جانے کا امکان ہے ۔

بھارتی ویب سائٹ ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق اداکارہ سارہ علی خان اور شردھا کپور کو بھی سُشانت سنگھ قتل کیس میں سوالات کے لیے بلائے جانے کا امکان ہے ، بھارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کیس میں سارہ اور شردھا کے نام ریا چکروتی کے حالیہ بیان کے بعد سامنے آئے ہیں ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس: ایم کیو ایم کے رحمٰن بھولا، زبیر چریا کو سزائے موت، رؤف صدیقی بری

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کارکن عبدالرحمٰن عرف بھولا اور زبیر عرف چریا کو سزائے موت سنا دی جبکہ رہنما ایم کیو ایم اور اس وقت کے صوبائی وزیر صنعت و تجارت رؤف صدیقی سمیت 4 ملزمان کو بری کردیا۔
baldia-trejidity-QS