پاک فوج نے سی پیک کے خلاف بھارتی سازش کو بے نقاب کردیا

admin

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس دہشت گرد ہیں، جنہیں استعمال کرکے وہ سی پیک پر کام کرنے والی چینی قوت اور مقامی لیبر کو نشانہ بناتا ہے، بھارت کی طرف […]

ملالہ یوسف زئی نے بھی اپنا ٹِک ٹاک اکاؤنٹ بنا لیا

admin

دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ پاکستانی اور انسانی حقوق کی کارکن ملالہ یوسف زئی نے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بھی بنالیا۔ 23 سالہ ملالہ یوسفزئی، جنہوں نے رواں سال کے اوائل میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں فلسفے، سیاست اور اکنامکس (پی پی ای) […]

کسی میں جرات نہیں، مجھ سے استعفیٰ مانگے: وزیراعظم

admin

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دبنگ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ظہیر الاسلام مجھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے تو انہیں اور پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو دونوں‌ کو ‌فارغ کر دیتا۔ کسی میں جرات نہیں، مجھ سے استعفیٰ مانگے۔

رشوت اور کرپشن،غیرمناسب رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا،آئی جی اسلام آباد

admin

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خا ن نے کہا ہے کہ وہ اپنے افسران و جوانوں کی ویلفئیر کے لئے بھرپور اقدامات بروئے کار لا رہے ہیں۔