اسرائیل کا ترکی پر حماس کے اراکین کو پاسپورٹ دینے کا الزام

ویب ڈیسک

اسرائیل نے ترکی پر حماس کے ایک درجن اراکین کو پاسپورٹ کی فراہمی کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے ‘غیر دوستانہ اقدام’ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس معاملے پر ترک عہدیداروں سے بات کرے گا۔

‘کیوں نا جانوروں کی ہلاکت کے ذمہ داروں کو انہی پنچروں میں بند کردیا جائے’

ویب ڈیسک

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے جانوروں کی منتقلی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ کیوں نا جانوروں کی ہلاکت کے ذمہ داروں کو انہی پنجروں میں بند کردیا جائے۔

سیاحوں کیلئے ناران، کاغان اور شوگراں میں تمام ہوٹل دوبارہ کھل گئے

ویب ڈیسک

خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ کی انتظامیہ نے ناران، کاغان اور شوگران سمیت سیاحتی مقامات میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے پر تمام ہوٹلز 3 روز بند رکھنے کے بعد دوبارہ کھول دیے۔

ڈاکٹر ماہا کو دھمکیاں دینے، تشدد کرنے والے ڈاکٹر، دیگر ملزمان کےخلاف مقدمہ

ویب ڈیسک

کراچی پولیس نے خودکشی کرنے والی خاتون ڈاکٹر کے کیس میں ایک ڈاکٹر اور ڈاکٹر ماہا شاہ کے مبینہ دوستوں کے خلاف دھمکیاں دینے اور تشدد سمیت دیگر الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کا خدشہ

ویب ڈیسک

اسلام آباد: جہاں پورے ملک میں کوروناوائرس کے 9 ہزار سے بھی کم فعال کیسز ہیں اور گزشتہ 25 روز سے اوسطا ایک درجن سے بھی کم اموات رپورٹ کی گئی ہیں، وہیں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے خبردار کیا ہے کہ سیاحتی مقامات سے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) کی خلاف ورزی کے سبب مہلک وائرس کے دوبارہ وجود میں آنے کا امکان ہے۔

پی ٹی آئی کی ’انتقامی پالیسی‘ کے پیچھے فوج نہیں ہے، احسن اقبال

ویب ڈیسک

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان پر ’قومی اداروں‘ کو سیاست میں گھسیٹنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ان کی جماعت اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانے کی پالیسی کے پیچھے فوج نہیں ہے۔

ایف اے ٹی ایف بل: اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ سے اختلاف

ویب ڈیسک

اسلام آباد: سینیٹ میں ایف فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق دو بلوں کو مسترد ہونے کے بعد اپوزیشن نے ووٹنگ کے عمل کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھایا دیا اور کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اس بل کو نہیں بھیجا جاسکتا۔