ملتان جلسہ: پی ڈی ایم کارکنان رکاوٹیں ہٹا کر قاسم باغ میں داخل

ویب ڈیسک

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں تیزی کے ساتھ ہی سیاسی ماحول بھی گرم ہے اور ملتان جلسے پر حکومت اور اپوزیشن کے آمنے سامنے آنے کے باوجود بالآخر اب پی ڈی ایم کارکنان رکاوٹیں ہٹا کر جلسہ گاہ قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم میں داخل ہوگئے ہیں۔ […]

اس سال کوک اسٹوڈیو کا 13 واں نہیں بلکہ اسپیشل سیزن ریلیز ہوگا، روحیل حیات

ویب ڈیسک

جلد ہی ریلیز ہونے والے میوزک سیزن کوک اسٹوڈیو کے پروڈیوسر روحیل حیات نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال ریلیز ہونے والا سیزن 13 واں نہیں ہوگا بلکہ اس بار خصوصی سیزن جاری کیا جائے گا۔ سوہنی دھرتی آئیکون سے بات کرتے ہوئے روحیل حیات نے بتایا کہ آئندہ ماہ […]

جب تک جلسہ نہیں کرلیتے، ملتان سے نہیں نکلیں گے، مولانا فضل الرحمٰن

ویب ڈیسک

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم اس وقت تک ملتان سے نہیں نکلیں گے جب تک جلسہ کرکے نہیں دکھاتے۔ ملتان میں پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا […]

ملک بھر میں پولیو ویکسین کی فراہمی کیلئے 5 روزہ مہم کا آج سے آغاز

ویب ڈیسک

اسلام آباد: ملک بھر میں پولیو سے تحفظ کے لیے حفاظتی ٹیکوں کی 5 روزہ مہم کا آج سے آغاز ہوگیا، اس مہم کے دوران ملک میں پانچ سال سے کم عمر 3 کروڑ 90 لاکھ بچوں کو ٹیکے لگائے جائِیں گے۔ سوہنی دھرتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق تقریباً 2 […]

آئل کمپنیز اور ڈیلرز کے مارجن میں 16فیصد تک اضافہ متوقع

ویب ڈیسک

اسلام آباد: تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے حکومت نے گزشتہ سال کیے گئے وعدے کے برعکس مارکیٹ اسٹڈی کے بغیر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سی) اور ڈیلرز کمیشن کے منافع کے مارجن میں 16 فیصد تک اضافہ کر سکتی ہے۔ سوہنی دھرتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق […]

ملتان جلسہ: قاسم باغ اور بیشتر راستے بند، اپوزیشن کارکنان کی پکڑ دھکڑ جاری

ویب ڈیسک

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں تیزی کے ساتھ ہی سیاسی ماحول بھی گرم ہوگیا ہے اور حکومت اور اپوزیشن ملتان جلسے پر ایک دوسرے کے سامنے ڈٹ گئی ہیں۔ حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو […]

جلسہ چاہے اسٹیڈیم میں ہو یا کسی سڑک پر لیکن ہوگا ضرور، مریم نواز

ویب ڈیسک

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملتان میں جلسہ چاہے اسٹیڈیم میں ہو، اس کے باہر یا کسی سڑک پر لیکن جلسہ ہوکر رہے گا۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا ہے کہ یہ حکومت اپنی آخری سانسوں پر ہے، انہیں اپنا گھر جانا نظر […]

ملک میں کورونا وائرس کی مثبت شرح 8.5 فیصد، 5ہزار 82 مقام پر اسمارٹ لاک ڈاؤنز

ویب ڈیسک

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز مثبت آنے کی شرح 8.53 فیصد تک پہنچ گئی جبکہ اسی وبا کے باعث ملک میں 5 ہزار 82 اسمارٹ لاک ڈاؤنز نافذ ہیں۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ […]

نائیجیریا میں مسلح افراد کے حملے میں 110 کسان ہلاک، اقوام متحدہ

ویب ڈیسک

میدوغوری: شمال مشرقی نائجیریا میں کھیت کے مزدوروں پر ہفتے کے آخر بوکو حرام کے دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے حملے میں کم از کم 110 افراد ہلاک ہو گئے۔ سوہنی دھرتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رابطہ کار ایڈورڈ کیلن نے ایک […]

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ٹیکنالوجی کے منفرد طریقوں کا استعمال

ویب ڈیسک

گزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والی کورونا وائرس کی وبا کی رفتار میں اب تک کوئی کمی نہیں آسکی ہے۔ دنیا بھر میں پھیل جانے والے اس وائرس کی روک تھام کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے بھی مدد لی جارہی ہے۔ روبوٹس اور ڈرونز اس بیماری […]