پاکستان وسیع پیمانے پر ‘کین سائینو’ ویکسین درآمد کرکے 30 لاکھ خوراک تیار کرے گا، اسد عمر

ویب ڈیسک

وفاقی وزیر برائے منصوبہ اسدعمر نے کہا ہے کہ ‏پاکستان، چین کی کورونا ویکسین کین سائینو بائیولوجکس وسیع پیمانے پر درآمد کرے گا جس کی 30 لاکھ خوراکیں مقامی سطح پر بنائی جائیں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹس میں اسد عمر نے کہا کہ اپریل کے وسط […]

کورونا کی تیسری لہر: ملک بھر میں ہر طرح کے اجتماعات پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں تمام اِن ڈور اور آؤٹ ڈور اجتماعات پر فوری پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ این سی او سی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے کے باعث نیشنل کمانڈ […]

او لیول امتحانات 15 مئی کے بجائے 10 مئی کو شروع ہوں گے، وزیرتعلیم

ویب ڈیسک

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ او لیول کے امتحانات 15 مئی سے شروع ہونے تھے لیکن اب 10 مئی سے آغاز ہوگا۔ شفقت محمود نے کہا کہ کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے ہمیں تحریری درخواست کی تھی کہ او لیول اور آئی جی سی ایس ای […]