شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہےکہ 15جون کے بعد بورڈ امتحانات شروع کرنےکا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ ایک بیان میں شفقت محمودکا کہنا تھا کہ گذشتہ روز ہونے والی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ بورڈ کے امتحانات 15 جون کے بعد شروع ہوں گے۔ […]

‘ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا’

ویب ڈیسک

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے دعوی کیا ہے کہ آن لائن ریٹیل کی عالمی شہرت یافتہ کمپنی ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔ شہباز گل نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں جو […]

این اے 249: پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا

ویب ڈیسک

کراچی: این اے 249 پر پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل کا بائیکاٹ کردیا۔ ریٹرننگ افسر کے آفس میں دوبارہ گنتی کے دوران پیپلزپارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کابائیکاٹ کردیا ہے۔ تحریک انصاف نے بھی نتائج تسلیم نہ کرتے ہوئے […]

کیا ‘پاک کوائن’ کی مائننگ کا وقت آچکا ہے؟

ویب ڈیسک

چین نے اپنی سینٹرل بینک ڈیجیٹل کرنسی (سی بی ڈی سی) متعارف کروا کر نئی سرد جنگ میں امریکا پر ‘ڈیجیٹل رینمنبی (digital renminbi) (چینی) کرنسی’ کا بم گرا دیا ہے۔ حالیہ چینی سالِ نو کے جشن کے موقعے پر پیپلز بینک آف چائنہ نے قرعہ اندازی کے ذریعے فی […]

افریقی خاتون کے ہاں بیک وقت 9 بچوں کی پیدائش

ویب ڈیسک

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایک وقت میں سب سے زیادہ بچے جنم دینے (جو سب زندہ بھی بچ گئے) کا ریکارڈ کس خاتون کے پاس ہے ؟ اگر نہیں تو جان لیں کہ وہ نادیہ سلیمان نامی ایک امریکی یہودی خاتون ہیں جنھوں نے جنوری 2009 میں 8 […]

جی-7 اجلاس میں شرکت کیلئے جانے والے دو بھارتی سفارتکار وائرس کا شکار

ویب ڈیسک

لندن میں سات وزرائے خارجہ کے گروپ کا اجلاس جی-7 بھی کورونا وائرس سے متاثر ہو گیا اور ہندوستانی وفد کے دو اراکین وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ہندوستانی وزیر خارجہ اور ان کی ٹیم نے کہا ہے کہ وفد کے دو اراکین […]

اپنے طریقے سے ریونیو بڑھائیں گے، آئی ایم ایف کی ہدایات کے مطابق نہیں، وزیر خزانہ

ویب ڈیسک

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ جس طرح سے عالمی مالیاتی ادارہ ‘آئی ایم ایف’ کہہ رہا ہے ویسے نہیں کرسکتے، ہمیں اپنے طریقے سے ریونیو بڑھانا ہوگا، اس مرتبہ آئی ایم ایف نے ہم پر نہایت سخت شرائط لگائی ہیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے۔ اسلام […]