نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو گرفتار کرلیا

ویب ڈیسک

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس میں گرفتار کرلیا۔ مذکورہ پیش رفت سے متعلق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے تصدیق کی۔ انہوں نے بتایا کہ نیب نے خواجہ آصف کو گھر سے گرفتار […]

مولانا شیرانی کا جے یو آئی (پاکستان) کو جے یو آئی (ف) سے الگ کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک

اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے جمعیت علمائے اسلام (پاکستان) کو جمعیت علمائے اسلام (ف) سے الگ کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ناراض رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس میں مولانا محمد خان شیرانی نے کہا اب جو کچھ […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آگئے

ویب ڈیسک

پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق ہوگئی جو سب سے پہلے برطانیہ میں سامنے آئے تھے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق وائرس کے جینیاتی تجزیے کے لیے برطانیہ سے آنے والے 12 افراد کے نمونے اکٹھے کیے گئے تھے جس میں سے 6 مثبت آئے […]

بے نظیر کی برسی پر سیاسی اکھاڑا لگا کر انہیں حقیقی معنوں میں مار دیا، شبلی فراز

ویب ڈیسک

وفاق وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ گزشتہ روز گڑھی خدا بخش میں بینظیر بھٹو کی 13 ویں برسی کے موقع پر سیاسی دشمنوں کو بلا کر سیاسی اکھاڑا بنایا گیا، ہمارا خیال ہے کل بے نظیر بھٹو کو حقیقی معنوں میں مار دیا گیا۔ اسلام […]

مذہبی طبقہ ساتھ کھڑا نہ ہوتا تو فوج دہشتگردی کو شکست نہیں دے سکتی تھی، فضل الرحمٰن

ویب ڈیسک

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اگر ہم، یہ کارکنان، جمعیت علمائے اسلام اور مذہبی طبقے کے غریب لوگ ملک کے ساتھ کھڑے نہ ہوتے تو فوج دہشت گردی کو شکست نہیں دے سکتی تھی۔ ٹانک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں […]

قصور: ریپ کے الزام میں گرفتار ملزم عادی مجرم نکلا

ویب ڈیسک

قصور: کم سن لڑکی کے ریپ کے الزام میں گرفتار شخص نے دیگر 4 کم سن لڑکیوں کے جنسی استحصال کا اعتراف کیا ہے جبکہ یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ریپ کرنے پر 2 مرتبہ ملزم پر مقدمہ بھی درج ہوا تھا لیکن مبینہ طور پر اس کے […]

باسمتی چاول، پاکستان میں ہی مقامی مصنوعہ کے طور پر رجسٹرڈ نہ ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک

اسلام آباد: ایسے وقت میں کہ جب پاکستان یورپی یونین میں بھارت کی جانب سے باسمتی چاول کو اپنی خصوصی مصنوعہ کے طور پر رجسٹرڈ کروانے کے خلاف کیس لڑ رہا ہے وہیں یہ اناج ملک میں ہی مقامی مصنوعہ کے طور پر رجسٹرڈ نہیں۔ سوہنی دھرتی اخبار کی رپورٹ کے […]

ریاست کے تمام ستون اپنے دائرہ کار میں رہ کر ملکی ترقی کیلئے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم

ویب ڈیسک

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست کے تمام ستون اپنے دائرہ کار میں رہ کر ملک کی ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں۔ دفتر وزیراعظم سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ظہیرالدین بابر اعوان نے ملاقات کی۔ مذکورہ ملاقات میں […]

ترکی کے ساتھ رواں ہفتے آزادانہ تجارت کے معاہدے پر دستخط کریں گے، برطانیہ

ویب ڈیسک

برطانیہ کی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم بورس جانسن کا یورپی یونین سے نیا تجارتی معاہدہ حاصل کرنے کے بعد برطانیہ اور ترکی کے درمیان منگل کو آزادانہ تجارت کے معاہدے پر دستخط ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک ایک معاہدے […]

اپوزیشن کی لڑائی عمران خان سے زیادہ نیب سے ہے، شیخ رشید

ویب ڈیسک

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد (پی ڈی ایم) اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان سب کی لڑائی عمران خان سے زیادہ نیب کے ساتھ ہے […]