پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک ہزار 974، اموات میں 55 کا اضافہ

ویب ڈیسک

دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں کو متاثر اور لاکھوں کو ہلاک کرنے والے مہلک کورونا وائرس کی دوسری لہر پاکستان میں بھی جاری ہے اور اس سے یومیہ کیسز اور اموات میں اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید ایک […]

بینظیر بھٹو کی برسی: فضل الرحمٰن کا جلسے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک

جمعیت علمائے اسلام (ف) و پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے بینظیر بھٹو کی برسی کی تقریب اور جلسے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جے یو آئی (ف) کے ترجمان اسلم غوری نے بیان میں کہا کہ 27 دسمبر کو بینظیر […]

‘فوج کے خلاف بھارت کی پروپیگنڈا مشین جیسی زبان استعمال ہورہی ہے’

ویب ڈیسک

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی تاریخ میں جس طرح سیاسی اپوزیشن جماعتوں نے فوج پر حملہ کیا وہ اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا اور وہ زبان استعمال کی جارہی ہے جو بھارت کی پروپیگنڈا مشین پاکستان کے خلاف استعمال کرتی ہے۔ چکوال میں یونیورسٹی کا […]

اداکارہ سارہ خان کے والد انتقال کرگئے

ویب ڈیسک

پاکستانی ٹیلیویژن کی اداکاراؤں سارہ خان اور نور ظفر خان کے والد کراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کے والد کے انتقال کی خبر، فوٹوگرافر عبدالصمد نے دی جنہوں نے اداکارہ سارہ خان کی شادی پر فوٹوگرافی کی تھی۔ عبدالصمد ضیا نے انسٹاگرام پر جاری پوسٹ میں بتایا تھا کہ اداکارہ […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی

ویب ڈیسک

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا مقامی گراؤنڈ میں فٹ بال میچ کے دوران ہوا جس سے قریبی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ذرائع نے کہا کہ دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں […]

ملک میں کورونا وائرس کے تقریباً 90 فیصد مریض صحتیاب

ویب ڈیسک

دنیا بھر میں جہاں اب کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسین کے استعمال کا آغاز ہوگیا ہے وہیں دوسری لہر بھی تیزی سے پھیل رہی ہے اور پاکستان میں بھی اس کے وار جاری ہیں۔ ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 69 […]

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 145واں یوم پیدائش عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

ویب ڈیسک

کراچی: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 145 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ برصغیر کے مسلمانوں کو ایک آزاد وطن کی شکل میں عظیم تحفہ دینے والے قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ قوم […]

اپوزیشن کا اداروں سے جمہوری حکومت ختم کرنے کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے، شبلی فراز

ویب ڈیسک

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا اداروں سے ایک جمہوری حکومت کو ختم کرکے انہیں حکومت دینے کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے۔ شبلی فراز نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور کے ہمراہ پریس کانفرنس میں اپوزیشن اتحاد […]

گوگل یوم پیدائش پر بانی پاکستان کا ڈوڈل جاری نہ کر سکا

ویب ڈیسک

انٹرنیٹ کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل ہر اہم موقع پر ڈوڈل جاری کرکے جہاں شخصیات کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے، وہیں گوگل اہم دنوں پر بھی خصوصی ڈوڈل جاری کرکے عوام کی خوشیوں کو دوبالا کرتا ہے۔ تاہم ڈوڈل نے بانی پاکستان کے 145 ویں یوم پیدائش […]

وزیر اعظم و سیاستدانوں کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد

ویب ڈیسک

ملک بھر کے مسیحی برادری آج کرسمس کے تہوار کا تہوار منا رہی ہے اور صدر مملکت، وزیر اعظم اور دیگر سرکاری عہدیداروں نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ملک بھر کے گرجا گھروں میں خصوصی تقاریب […]