زمین پر کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی، آرمی چیف

ویب ڈیسک

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بابائے قوم کی یوم پیدائش کے موقع پر کہا ہے کہ زمین پر کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف نے […]

میرِ کارواں ہے محمد علی جناحؒ!

ویب ڈیسک

قائدِاعظم محمد علی جناحؒ۔ ایک ایسی ہمہ جہت شخصیت ہیں، جنہوں نے بہت محدود وقت میں نہ صرف دنیا کے نقشے پر ایک نیا ملک ابھارا بلکہ ایک نئی قوم تشکیل دی۔ ظلم کی چکی میں پستے مسلمانوں کے لیے ایک جغرافیائی خطے کا حصول ممکن بنایا، جہاں وہ آزادی […]

زرداری کا فضل الرحمٰن سے رابطہ، بینظیر بھٹو کی برسی پر جلسے میں شرکت کی دعوت

ویب ڈیسک

ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے جاری حکومت مخالف احتجاج پر تبادلہ خیال کیا۔پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو 27 دسمبر […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر: ملک میں ایک روز میں ریکارڈ 111 اموات

ویب ڈیسک

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور اس دوران کیسز میں اضافے کے ساتھ ساتھ اموات میں بھی ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے اور تقریباً 6 ماہ بعد یومیہ اموات کی سب سے زیادہ تعداد ریکارڈ کی گئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر […]

پی ٹی آئی کے وزرا کو آئین کہیں سے چھو کر بھی نہیں گزرا، سعید غنی

ویب ڈیسک

سندھ کے وزیر تعلیم و مزدور سعید غنی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وزرا کو آئین کہیں سے چھو کر بھی نہیں گزرا اور یہ اپنی باتوں سے میری اس بات کو مزید تقویت دیتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے […]

کورونا وبا: ملک میں مزید 83 افراد کا انتقال، 2 ہزار 142 نئے مریض سامنے آگئے

ویب ڈیسک

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور کیسز میں 2 روز کمی کے بعد ایک مرتبہ پھر اس میں اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ اموات کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے […]

نااہل حکمران نے اپنی نااہلی کا خود اعتراف کرلیا ہے، مولانا فضل الرحمٰن

ویب ڈیسک

جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہم تو کہتے تھے کہ یہ نااہل حکومت اور حکمران ہے، اب انہوں نے خود اعتراف کرلیا کہ میرے پاس تو ٹیم ہی نہیں ہے کہ اچھی حکمرانی دکھا سکوں۔ […]

وزیراعظم کی حکومت چلانے کی تیاری نہیں لیکن تابعداری کی پوری تیاری تھی، مریم نواز

ویب ڈیسک

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نالائق اور نااہل آدمی ڈھائی سال 22 کروڑ عوام کی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے کے بعد کہتا ہے مجھے حکومت چلانی نہیں آتی لیکن تابعداری کی پوری تیاری […]

ٹرمپ کے جانے سے قبل 5ویں مسلمان ملک کے ساتھ تعلقات معمول پر آنے کی امید ہے، اسرائیلی وزیر

ویب ڈیسک

اسرائیلی حکومت کے ایک وزیر کا کہنا ہے کہ یہودی ریاست امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدارت کے عہدے سے جانے سے قبل 5ویں مسلمان ملک کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے […]

مسلم لیگ (ن) نے اپنے اراکین پنجاب اسمبلی کو کل تک استعفیٰ جمع کرانے کی ڈیڈلائن دے دی

ویب ڈیسک

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے پنجاب اسمبلی میں موجود اپنے 154 اراکین کو کل (بدھ) تک استعفے جمع کرانے کی ڈیڈلائن دے دی ہے جو حکومت کو ہٹانے کے مقصد سے شروع کی گئی اپوزیشن کی تحریک کے سلسلے میں پارٹی کی سنجیدگی اور جلد بازی کی عکاسی […]