وبا کے باوجود معیشت کمال انداز میں تبدیل ہورہی ہے، وزیراعظم

ویب ڈیسک

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی وبا کے باوجود معیشت کمال انداز میں پلٹ رہی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے لکھا کہ وبا کے باوجود معیشت کے بارے میں اچھی خبر ہے کہ یہ کمال انداز میں پلٹ […]

‘کارگل جنگ کے دوران نواز شریف اور واجپائی کے درمیان 5 مرتبہ ٹیلیفونک رابطہ ہوا’

ویب ڈیسک

نئی دہلی: بھارتی اخبار ‘دی ہندو’ نے سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے پرائیویٹ سیکریٹری کی کتاب کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے ہندوستانی ہم منصب اٹل بہاری واجپائی نے 1999 میں کارگل جنگ کے دوران کم از کم […]

وزیراعظم عمران خان کا بنی گالا کا گھر ریگولرائز ہوگیا

ویب ڈیسک

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا بنی گالا کا شاندار گھر اب قانونی ہے چونکہ کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے گزشتہ برس کابینہ سے منظور ہونے والے نئے بائی لاز کے تحت اسے ریگولرائز کردیا ہے۔ سوہنی سھرتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل ٹیرٹری ریزیڈنشیل سیکٹرز […]

سعودیہ ہو یا امارات، دونوں بھارت کو پاکستان کا متبادل نہیں سمجھتے، شاہ محمود

ویب ڈیسک

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) ہو یا سعودی عرب، وہ ہندوستان کو پاکستان کا متبادل نہیں سمجھتے اور یہ بھارت کی غلط فہمی ہے کہ وہ پاکستان پر ان کو فوقیت دیں گے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

کورونا وائرس کی نئی قسم، سعودی عرب نے ایک ہفتے کیلئے بین الاقوامی پروازیں معطل کردیں

ویب ڈیسک

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کے ردِ عمل میں تمام بین الاقوامی مسافر پروازوں کو ایک ہفتے کے لیے معطل کردیا۔ مملکت میں زمینی اور سمندری راستوں سے داخلہ بھی اس عرصے کے دوران معطل رہے گا جسے مزید ایک ہفتے تک توسیع دی جاسکتی […]

ملک میں بھارتی مداخلت کو امریکا رکوا سکتا ہے، پاکستان

ویب ڈیسک

واشنگٹن: پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ شاید امریکا واحد ملک ہے جو بھارت کو پاکستان میں اپنی تخریبی سرگرمیاں روکنے پر راضی کرسکتا ہے۔ سوہنی دھرتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان اور افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکا کے سابق نمائندہ […]

مصباح کی جگہ محمد وسیم نئے چیف سلیکٹر مقرر

ویب ڈیسک

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سابق کرکٹر محمد وسیم کو چیف سلیکٹر اور سلیم یوسف کو کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ محمد وسیم اور سلیم یوسف دونوں کا تقرر تین سال کے لیے کیا گیا ہے اور یہ دونوں ورلڈ کپ 2023 تک اپنی […]

پیپلزپارٹی کا آصفہ بھٹو زرداری کو ’یوتھ ونگ‘ کی چیئرپرسن بنانے کا منصوبہ

ویب ڈیسک

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نوجوان خون کو پارٹی کے عہدے دینے کا ارادہ رکھتی ہے اور اس کی شروعات آصفہ بھٹو زردای کو یوتھ ونگ کی چیئرپرسن بنانے سے کی جارہی ہے۔ سوہنی دھرتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پارٹی کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ سابق وزیراعظم […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے 3 ہزار 179 نئے کیسز، 86 اموات

ویب ڈیسک

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور حفاظتی تدابیر پر مکمل عملدرآمد نہ ہونے کے باعث کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 48 ہزار 75 ٹیسٹ کیے گئے جس میں […]

ایم کیو ایم کی وزیراعظم کو سینیٹ انتخابات میں حمایت کی یقین دہانی

ویب ڈیسک

اسلام آباد: ‘کچھ لو اور کچھ دو’ کی بنیاد پر وزیرعظم عمران خان نے متحدہ قومی موومنٹ کو حال ہی میں تشکیل دی گئی گلگت بلتستان حکومت میں ‘اہم کردار’ دینے کی یقین دہانی کروائی جبکہ ایم کیو ایم نے سینیٹ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی […]