مریم، صفدر کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر شرمندہ ہوں، بلاول

ویب ڈیسک

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر شرمندہ ہوں۔

0 0
Read Time:31 Second

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر شرمندہ ہوں۔

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صبح سویرے ان کے ہوٹل میں انہیں ہراساں کرنا، یہ انتہائی شرم ناک ہے، ان کا ہراساں کرکے گرفتار کرنا سندھ کی عوام کی توہین ہے، وہ میزبانی میں پی ڈی ایم میں شرکت کے لیے آئے تھے۔

انہوں نے کراچی میں منعقد ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے کو تاریخی جلسہ قرار دیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

فیس بک کا نیا اے آئی ماڈل سو زبان کا ترجمہ کرنے کی صلاحیت سے لیس

فیس بک نے ایک اوپن سورس اے آئی ماڈل تیار کیا ہے جو سو زبانوں کا ترجمہ کرنے انگلش میں ترجمہ کیے بغیر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
facebook-wSD