نالائق اور سلیکٹڈ نے امن کو بھی داؤ پر لگا دیا ہے، مریم نواز

ویب ڈیسک
0 0
Read Time:48 Second

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہیدوں نے قربیانیاں دے کر پاکستان اور خیبرپختونخوا کا امن بحال کیا تھا لیکن اس نالائق اور سلیکٹڈ نے آج اس امن کو بھی داؤ پر لگا دیا ہے۔

سوات میں مسلم لیگ(ن) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ آج سے چند سال پہلے جب آرمی پبلک اسکول پر حملہ ہوا تھا، اس وقت پاکستان کی گلی گلی میں روز دھماکے ہوا کرتے تھے، دہشت گردوں نے مسجد، مدرسہ اور کوئی بھی عبادت گاہ، بازار وار محلہ نہیں چھوڑا تھا، نہ بازار محفوظ تھے نہ تھانے کچہریاں محفوظ تھیں۔

انہوں نے کہا کہ پولیس افسروں اور شہیدوں نے قربیانیاں دے کر پاکستان اور خیبرپختونخوا کا امن بحال کیا تھا، مجھے افسوس ہے کہ اس نالائق اور سلیکٹڈ نے آج اس امن کو بھی داؤ پر لگا دیا ہے۔

یہ ابتدائی خبر ہے اور اس میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیا صدر ٹرمپ ٹک ٹاک پر پابندی کو بھول گئے؟ کمپنی جاننے کی خواہشمند

امریکی صدر ڈونلڈ پہلے اپنے صدارتی انتخاب کے لیے بہت مصروف تھے اور اب الیکشن میں ناکامی کے بعد مختلف آپشنز بشمول قانونی چیلنجز کا تجزیہ کرنے میں مصروف ہیں۔ اب جنوری میں وہ اپنے عہدے سے دستبردار ہوتے ہیں یا نہیں، وہ تو آنے والے ہفتوں میں معلوم ہو […]
tik-tok-wSD