بلدیاتی حکومتوں کا سب سے بہترین نظام لا رہے ہیں، وزیراعظم

ویب ڈیسک
0 0
Read Time:42 Second

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی کے تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے سب سے بہترین بلدیاتی حکومتوں کا نظام لے کر آرہے ہیں۔

فیصل آباد میں برآمد کنندگان اور تاجر برادری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس نظام میں ہر شہر کا الگ الیکشن ہوگا جس میں میئر کو بھی منتخب کیا جائے گا، پہلے کی طرح بلاواسطہ انتخاب نہیں ہوگا کہ یونین کونسل کے انتخاب کے بعد اسے چنا جائے کیوں کہ بدقسمتی سے اس میں پیسہ چل جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میئر کو براہ راست منتخب کیا جائے گا جس کے بعد وہ اپنی کابینہ منتخب کرے گا جس میں ماہرین شامل ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں ملک پر اندرونی اور بیرونی قرضہ اتنا زیادہ کبھی نہیں تھا جتنا ہیں 2018 کے پاکستان میں ملا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دنیا کے 2 فیصد بہترین سائنسدانوں میں 3 پاکستانی بھی شامل

امریکا کی معتبر اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے حال ہی میں دنیا کے 2 فیصد ممتاز سائنسدانوں کی فہرست جاری کی گئی۔ 1 لاکھ 59 ہزار 683 افراد کی اس فہرست میں 3 پاکستانی سائنسدان بھی شامل ہیں جو پنجاب یونیورسٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس فہرست میں شامل پاکستانی محققین نے […]
science-research-wSD