افغانستان میں تشدد کی کمی کے لیے پاکستان جو کرسکا وہ کرے گا، وزیراعظم

ویب ڈیسک
0 0
Read Time:33 Second

وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں

اپنے پہلے دورہ افغانستان کے موقع پر افغان صدر اشرف غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں انہوں نے سب سے پہلے صدر اشرف غنی کی جانب سے کابل کا دورہ کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا میں 50 سال سے کابل کا دورہ کرنے کا خواہاں تھا۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان میں تشدد کی کمی کے لیے پاکستان جو کرسکا وہ کرے گا۔

قبل ازیں افغان صدر کا کہنا تھا کہ افغانستان کے دورے پر وزیراعظم کا شکرگزار ہوں جبکہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعاون علاقائی ترقی کے لیے ناگریز ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی سرکلر ریلوے جزوی بحال، شیخ رشید نے افتتاح کردیا

کراچی میں 20 سال سے زائد عرصے سے بند کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) جزوی طور پر بحال کردی گئی اور وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اس کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر منعقدہ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کل (20 نومبر) کو کے سی […]
KCR-wSD