شہباز شریف کا والہانہ محبتوں پر کراچی سے اظہارِ تشکر

ویب ڈیسک

پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے والہانہ محبتوں پر کراچی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

0 0
Read Time:50 Second

پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے والہانہ محبتوں پر کراچی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

SAMAA - Will make Karachi New York, vows Shehbaz Sharif

شہرِ قائد اور اس کے باسیوں سے اظہارِ تشکر مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ شکریہ کراچی! آپ کی محبتیں، گرمجوش استقبال، پر تپاک خیر مقدم ناقابلِ فراموش ہے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ کراچی کی ترقی کا سفر پاکستان مسلم لیگ نون عوام کے ساتھ مل کر طے کرے گی۔

صدر نون لیگ نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ نواز شریف کے ہر عہد کی طرح کراچی کے عوام کو مسائل سے نجات دلانے کا وعدہ پورا کریں گے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

افغان حکومت 7 اہم طالبان قیدیوں کو قطر منتقل کریگی

افغان حکومت اور طالبان کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا عمل مکمل ہوگیا، بقیہ 7 طالبان قیدیوں کو افغان جیلوں سے قطر منتقل کیا جائے گا، جبکہ طالبان نےامن مذاکرات کی شروعات سے قبل ان 7 قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کر رکھا تھا۔
Taliban-Prisoner-wSD