کوشش ہے سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلیں، پرویزالہٰی

ویب ڈیسک
0 0
Read Time:40 Second

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ان کی کوشش ہے سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلیں، قانون سازی کے حوالے سے بھی سب سے مشاورت کرتے ہیں۔

چودھری پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی کی نئی مسجد کا افتتاح کیا۔ اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت اور دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ ان کی کوشش ہے کہ وہ سب کو ساتھ لے کر چلیں تاکہ اختلاف کو دور کیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ اسٹینڈنگ کمیٹیاں آہستہ آہستہ فعال ہونا شروع جائیں گی۔

پرویز الہٰی نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کی نئی مسجد میں 500 سے زائد افراد کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوئٹہ: ٹریفک سارجنٹ ہلاکت کیس، مجید خان اچکزئی عدم ثبوت پربری

کوئٹہ میں ماڈل کورٹ نے سابق رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجید خان اچکزئی کو ٹریفک سارجنٹ ہلاکت کیس میں عدم ثبوت پر باعزت بری کر دیا۔
police-wSD