مصباح کی جگہ محمد وسیم نئے چیف سلیکٹر مقرر

ویب ڈیسک

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سابق کرکٹر محمد وسیم کو چیف سلیکٹر اور سلیم یوسف کو کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ محمد وسیم اور سلیم یوسف دونوں کا تقرر تین سال کے لیے کیا گیا ہے اور یہ دونوں ورلڈ کپ 2023 تک اپنی […]

بابر اعظم پر سنگین الزامات لگانے والی خاتون پر قاتلانہ حملہ

ویب ڈیسک

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر جنسی تعلقات سنگین الزامات عائد کرنے والی خاتون حامزہ مختار پر لاہور میں مبینہ طور پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں وہ محفوظ رہیں۔ خاتون کی گاڑی پر اتوار کی رات دو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے اس وقت فائرنگ کی جب […]

نیوزی لینڈ میں تمام پاکستانی کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آ گئے

ویب ڈیسک

نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کے تمام 4 کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آگئے ہیں جس کے بعد قومی ٹیم کی ٹریننگ کی راہ ہموار ہوگئی ہے اور انہیں اس سلسلے میں جلد اجازت دیے جانے کا امکان ہے۔ اتوار کو قومی ٹیم کے ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری مرحلے میں […]

نیوزی لینڈ کے گریگ بارکلے نئے آئی سی سی چیئرمین منتخب

ویب ڈیسک

اسلام آباد: نیوزی لینڈ کرکٹ کے نمائندے گریگ بارکلے کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کا نیا چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ رواں سال بھارت سے تعلق رکھنے والے ششانک منوہر نے عہدہ چھوڑ دیا تھا جس کے بعد عمران خواجہ نے عبوری چیئرمین کا منصب سنبھالا تھا۔ نیوزی لینڈ […]

کنٹریکٹ کی خلاف ورزی، پی سی بی نے خلیف ٹیکنالوجیز سے راہیں جدا کر لیں

ویب ڈیسک

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے کنٹرکٹ کی خلاف ورزیوں پر پاکستان سپر لیگ کا ایک اور معاہدہ ختم کرتے ہوئے کے ڈبلیو ایم ٹی آر فینٹسی اور کلپ رائٹس سے راہیں جدا کر لی ہیں۔ سوہنی دھرتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی کا کہنا ہے کہ یہ […]

کراچی کنگز پی ایس ایل 2020 کی چمپیئن

ویب ڈیسک

کراچی کنگز نے فائنل میں لاہور قلندرز کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کی چمپیئن ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے فائنل میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس […]

کنگز کو لگ گئے وِنگز، کراچی چیمپیئن بن گیا

ویب ڈیسک

جب 2016ء میں پہلی بار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا انعقاد ہوا تھا، تو پاکستان کے شائقین کی اکثریت یہی چاہتی تھی کہ فائنل میں کراچی اور لاہور کا مقابلہ ہوجائے۔ کیونکہ ان دونوں شہروں میں ہمیشہ مقابلہ رہتا ہے، ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا مقابلہ کہ […]

پی ایس ایل 5 کا چیمپیئن کون؟ فائنل میں آج کراچی کنگز اور لاہور قلندرز مدمقابل

ویب ڈیسک

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کا فیصلہ کن مرحلہ آن پہنچا ہے اور ایونٹ کے فائنل میں آج کراچی کنگز کا مقابلہ روایتی حریف لاہور قلندرز سے ہو گا۔ کورونا وائرس کے سبب جب مارچ کے وسط میں لیگ کو غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا […]

بھارت میں شیڈول ایونٹس میں شرکت کیلئے بی سی سی آئی کی پاکستان کو یقین دہانی

ویب ڈیسک

کراچی: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) احسان مانی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے ایونٹس میں شرکت پاکستان کا حق ہے اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) کو بھارت میں شیڈول ایونٹ میں پاکستان کی شرکت کے لیے سہولتیں فراہم کرے۔ سوہنی دھرتی اخبار […]

ناقابل شکست باکسر خبیب نورماگومیدوف کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویب ڈیسک

روس سے تعلق رکھنے والے ناقابل شکست لائٹ ویٹ چمپیئن باکسر خبیب نورما گومیدوف نے یو ایف سی 254 کے مقابلے میں جسٹن گائیتھے کی فتوحات کے سلسلے کو دو راؤنڈ میں ہی توڑنے کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔