سرفراز احمد نے بہت جذبے کے ساتھ پاکستان کی خدمت کی،مرتضیٰ وہاب

ویب ڈیسک

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بہت جوش اور جذبے کے ساتھ پاکستان کی خدمت کی۔

0 0
Read Time:39 Second

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بہت جوش اور جذبے کے ساتھ پاکستان کی خدمت کی۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مرتضیٰ وہاب نے سرفراز احمد کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ آپ فکر مت کریں، ایسے وقت اور حالات آتے جاتے رہتے ہیں۔ آپ کو کبھی بھی برا لگے یا مایوسی ہو تو اپنی چیمپئنز ٹرافی تھامے ہوئے تصویر کو دیکھنا۔

ترجمان سندھ حکومت نے اپنے پیغام کے ساتھ سرفراز احمد کی چیمپئنز ٹرافی کی وننگ ٹرافی تھامے تصویر بھی شیئر کی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اہلخانہ آپ کو سب سے اچھی خوشی دیتے ہیں، وہاب ریاض

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ 2 ماہ بعد گھر واپس آکر بہت اچھا محسوس ہو رہا ہے۔
Wahab-Riaz-wSD.