او لیول امتحانات 15 مئی کے بجائے 10 مئی کو شروع ہوں گے، وزیرتعلیم

ویب ڈیسک
wsd
0 0
Read Time:3 Minute, 45 Second

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ او لیول کے امتحانات 15 مئی سے شروع ہونے تھے لیکن اب 10 مئی سے آغاز ہوگا۔

شفقت محمود نے کہا کہ کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے ہمیں تحریری درخواست کی تھی کہ او لیول اور آئی جی سی ایس ای امتحانات 10 مئی کے بجائے 15 مئی سے شروع کرنے کی اجازت دی جائے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شفقت محمود نے خط کی تصویر کے ساتھ لکھا کہ ‘صوبوں اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد اب او لیول، آئی جی سی ایس ای امتحانات 10 مئی سے شروع ہوں گے’۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کورونا کی تیسری لہر: ملک بھر میں ہر طرح کے اجتماعات پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں تمام اِن ڈور اور آؤٹ ڈور اجتماعات پر فوری پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ این سی او سی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے کے باعث نیشنل کمانڈ […]
wsd