لاہور: بدفعلی کے بعد بچے کو قتل کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں پولیس نے بچے کو مبینہ طور پر بدفعلی کے بعد قتل کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ گرین ٹاؤن میں ہمسائے نے 7 سالہ بچے کے گھر ٹریفک حادثے سے بچے کی موت کی اطلاع دی اور […]

پی آئی اے کے انجینئرز حویلیاں حادثے کے ذمے دار قرار

ویب ڈیسک

راولپنڈی: ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اور تفتیشی بورڈ (اے اے آئی بی) نے حویلیاں کے قریب پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی پرواز پی کے-661 کے حادثے کی تحقیقات مکمل کرلی ہیں جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طیارے میں تین “تکنیکی تضادات” تھے جس کی ذمہ داری ایئر لائن انجینئر پر […]

پارا چنار: شادی کی تقریب کے دوران گھر کی چھت گرنے سے بچوں، خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک

صوبہ خیبر پختونخوا کی کرم ایجنسی کے علاقے پاراچنار میں شادی کی تقریب کے دوران گھر کی چھت گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گھر کی چھت گرنے کا واقعہ پاراچنار کے علاقے پیواڑ میں پیش آیا۔ انہوں نے بتایا کہ […]

ترکی: استنبول کی تاریخی مسجد میں آتشزدگی

ویب ڈیسک

ترکی کے شہر استنبول میں لکڑی سے بنی تاریخی مسجد میں آگ لگنے سے شدید نقصان پہنچا تاہم فائرفائٹرز نے آگ پر قابو پالیا۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق وانیکوئے مسجد کی تعمیر 17 ویں صدی عیسوی میں عثمان دور کے سلطان چہارم محمد کی حکمرانی میں تعمیر […]

سیشن کورٹ کے لاک اپ میں دو بھائیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا

ویب ڈیسک

لاہور: سیشن کورٹ ٹرائل کا سامنا کرنے والے دو بھائیوں کو ‘بخشی خانہ’ کے اندر گولی مارکر ہلاک کردیا گیا، پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا۔ سوہنی دھرتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق گرفتار شخص، جس کی شناخت محمد کفیل عرف بلی کے نام سے ہوئی ہے، نے پولیس کے سامنے دعوٰی […]

بولی وڈ اداکار آصف بسرا کی لاش گیسٹ ہاؤس سے برآمد

ویب ڈیسک

بولی وڈ اداکار آصف بسرا بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں واقع گیسٹ ہاؤس میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں اور ان کی موت کو مبینہ طور پر خودکشی قرار دیا جارہا ہے۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ایس پی دھرم شالا وم کٹ رنجن نے کہا کہ ‘آصف بسرا نے […]

روسی وی لاگر کی پونے 3 کروڑ روپے کی مرسڈیز کو نذر آتش کرنے کی ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک

ایک امیر روسی وی لاگر نے گزشتہ برس اپنی مرسڈیز-اے ایم جی جی63 کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے 300 میٹرز کی بلنڈی سے زمین پر گرایا تھا اور اس گاڑی سے ہونے والی مایوسی کے خلاف آواز اٹھائی تھی۔