کراچی: 12 سالہ لڑکے نے دوپٹے سے پھندا لگا کر خودکشی کرلی

ویب ڈیسک

کراچی: کیماڑی میں 12 سالہ بچے نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کر لی۔

0 0
Read Time:40 Second

کراچی: کیماڑی میں 12 سالہ بچے نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کر لی۔

پولیس کے مطابق 12 سالہ عبیداللہ نے بہن کے دوپٹے سے خود کو پھندا لگا کر خودکشی کی، خود کشی کے وقت بچے کی چھوٹی بہن گھر پر موجود  تھی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ بچے کے والدین عزیز کی میت کے لیے پنجاب گئے اور بچے کو ساتھ نہ لے جانے پر اس نے دل برداشتہ ہوکر خودکشی کرلی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے بچے کی لاش کو سول اسپتال منتقل کیا اور اس کی چھوٹی بہن اور کزن کا بیان لے لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کے والدین کراچی کے واپسی کے لیے پنجاب سے روانہ ہوگئے ہیں اور والدین کے کراچی پہنچنے پر مزید تفتیش بھی کی جائے گی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے اور ستمبر کے مہینے میں اب تک سونے کی فی تولہ قیمت میں 6000 روپے تک کمی ہوچکی ہے۔
gold-wSD