2 سال کے بچے کو پڑوسی نے چھری سے قتل کردیا

ویب ڈیسک

لودھراں: پڑوسی نے گلی میں کھیلنے والے 2 سال کے بچے کو چھری کے وار کرکے قتل کردیا جب پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔

0 0
Read Time:39 Second

لودھراں: پڑوسی نے گلی میں کھیلنے والے 2 سال کے بچے کو چھری کے وار کرکے قتل کردیا جب پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق محلہ قاضیاں والا میں 25 سالہ شخص عامر نے گلی میں کھیلتے ہوئے ہمسائے کے 2 سالہ بیٹے اویس کوچھری کے وار سے شدیدزخمی کردیا جو اسپتال جاتے ہوئے دم توڑ دیا۔

ایس ایچ او کے مطابق 25 سالہ ملزم عامر ذہنی معذور ہے اور اس کے 7 بھائیوں میں سے تین ذہنی معذور ہیں جب کہ ملزم کے بڑے بھائی نے 5 ماہ قبل چھری کے وار کرکے اپنی اکلوتی بہن کو بھی قتل کردیا تھا اور اب وہ جیل میں ہے۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

’بچ گیا تو اللہ کا شکر،نہیں تو اللہ حافظ‘ ملبے میں پھنسے شخص کا آخری پیغام

بھارت میں زمین بوس ہونے والی ایک عمارت کے ملبے تلے 10 گھنٹے تک پھنسے رہنے والے شخص نے موبائل فون سے اپنا آخری پیغام ریکارڈ کیا، زندگی اور موت کی کشمکش میں پھنسے اس شخص کی ویڈیو میں بے بسی اور موت کے ساتھ امید کی کرن بھی دیکھی جاسکتی ہے۔
indian-wSD