جب ٹوئٹر نے امریکی اور بھارتی ’حکمراں جماعتوں‘ کو جھوٹا قرار دیا

ویب ڈیسک

سگریٹ کے پیکٹ کی طرح اب ٹوئیٹس پر بھی خبردار کرنے والے پیغامات نظر آنے لگے ہیں۔ مئی کے مہینے میں ٹوئٹر نے پہلی مرتبہ امریکی صدر ٹرمپ کی ان 2 ٹوئیٹس پر خبردار کرنے والا پیغام شامل کیا تھا جن میں صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ پوسٹل بیلیٹ […]

غلطی کس کی؟ سیاسی جماعتوں کی یا اسٹیبلشمنٹ کی؟

ویب ڈیسک

اتوار کو اسلام آباد میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرس (اے پی سی) میں لندن سے نواز شریف نے ایسا کچھ نہیں کہا جو اس سے پہلے وہ نہ کہہ چکے ہوں، لیکن ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے اپنے بیان سے انتشار کی شکار اپوزیشن جماعتوں کو کم از کم کچھ وقت کے لیے قوت ضرور پخش دی ہے۔ یہاں یہ بات بھی اہم ہے کہ سابق وزیرِاعظم نے طویل عرصے بعد خاموشی توڑ کر ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیے کو دوبارہ زندہ کردیا، جسے ان کی پارٹی نے پس پشت ڈال دیا تھا۔