پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 60 اموات، کیسز میں 2 ہزار 963 کا اضافہ

ویب ڈیسک

دنیا بھر میں مختلف پابندیوں و معاشی سرگرمیوں کے تعطل کا سبب بننے والے مہلک کورونا وائرس کی دوسری لہر مختلف ممالک میں جاری ہے اور پاکستان بھی اس سے محفوظ نہیں رہا ہے۔ پاکستان نے اگرچہ پہلی لہر سے کافی بہتری سے نکلنے میں کامیاب رہا تھا تاہم اب […]