افغان امن عمل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور دوحہ میں بھی بات چیت جاری ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ افغانستان کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اس صورت حال میں دورہ کابل کا مقصد اس […]

وزیراعظم عمران خان کابل پہنچ گئے

ویب ڈیسک

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے جہاں وہ افغان قیادت سے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور افغان امن عمل پر بات چیت کریں گے۔ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے دورہ افغانستان کے دوران عمران خان، افغان صدر اشرف غنی اور […]

افغان تنازع کا فوجی حل نہیں، سیاسی مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہیں، عارف علوی

ویب ڈیسک

صدر مملکت عارف علوی نے افغانستان کی قومی مفاہمت کی اعلیٰ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان تنازع کا فوجی حل نہیں اور سیاسی مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہیں۔

افغان امن عمل: جو عناصر خطے میں امن نہیں چاہتے ان پر نگاہ رکھنی ہو گی، وزیر خارجہ

ویب ڈیسک

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغان تنازع کے پرامن اور پائیدار سیاسی حل کی حمایت کرتا ہے لیکن ہمیں ان عناصر پر بھی نگاہ رکھنا ہوگی جو خطے میں امن اور استحکام نہیں چاہتے ہیں۔

افغان حکومت 7 اہم طالبان قیدیوں کو قطر منتقل کریگی

ویب ڈیسک

افغان حکومت اور طالبان کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا عمل مکمل ہوگیا، بقیہ 7 طالبان قیدیوں کو افغان جیلوں سے قطر منتقل کیا جائے گا، جبکہ طالبان نےامن مذاکرات کی شروعات سے قبل ان 7 قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کر رکھا تھا۔