اپوزیشن جن سے مذاکرات چاہتی وہ تو نواز شریف کے بیانیے کے مخالف ہیں، شیخ رشید

ویب ڈیسک

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے اسمبلی میں آنے اور مذاکرات کی دعوت دینا سیاسی سوچ کی بات ہے جبکہ اپوزیشن جن سے مذاکرات کی خواہش رکھتی ہے تو وہ تو نواز شریف کے بیانیے کے مخالف ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس […]