ٹرمپ کے جانے سے قبل 5ویں مسلمان ملک کے ساتھ تعلقات معمول پر آنے کی امید ہے، اسرائیلی وزیر

ویب ڈیسک

اسرائیلی حکومت کے ایک وزیر کا کہنا ہے کہ یہودی ریاست امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدارت کے عہدے سے جانے سے قبل 5ویں مسلمان ملک کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے […]

ہمیں ڈونلڈ ٹرمپ کے جانے کی بہت خوشی ہے، ایرانی صدر

ویب ڈیسک

ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کو ان کے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدے سے جانے کی بہت خوشی ہے۔ امریکا کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت میں کشیدگی کے بعد ایران سے سفارتکاری بحال کرنے پر […]

کووڈ 19 کو ہتھیار بنا کر بینک لوٹنے کی ناکام کوشش کرنے والا شخص گرفتار

ویب ڈیسک

کورونا وائرس چھوت کا مرض ہے یعنی ایک سے دوسرے میں منتقل ہوسکتا ہے، مگر کسی نے یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ اس کو کسی بینک کو لوٹنے کے لیے ہتھیار کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ مگر امریکا میں ایسا ہی حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے، جہاں […]

ایک اور کووڈ ویکسین تیار، استعمال کی اجازت کی درخواست جمع

ویب ڈیسک

نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے رواں ماہ فائرز اور بائیو این ٹیک نے اپنی ویکسین کے انسانی ٹرائل کے تیسرے مرحلے کے حتمی نتائج جاری کیے تھے، جس میں اسے بیماری سے تحفظ کے لیے 95 فیصد موثر قرار دیا۔      […]

ہم نے نہیں کہا تھا کہ ہم قرض نہیں مانگیں گے”شبلی فراز

ویب ڈیسک

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم نے نہیں کہا تھا کہ ہم قرض نہیں مانگیں گے البتہ وزیراعظم کی سوچ یہ ہے کہ ملک کی معیشت کو اس نہج پر لے جانا ہے جہاں قرضوں کی ضرورت نہ پڑے۔ کوہاٹ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان […]

اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے پاکستان کو امریکا کے شدید دباؤ کا سامنا ہے، وزیراعظم

ویب ڈیسک

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے شدید دباؤ کا سامنا ہے بالخصوص متعدد عرب ممالک کے تل ابیب کے ساتھ امن معاہدوں کے تناظر میں، لیکن ایسا اس وقت تک ممکن نہیں ‘جب تک ایسا تصفیہ […]

پاکستان، خطے میں دیرپا امن کیلئے بین الافغان مذاکرات کے جلد انعقاد کا متمنی ہے،وزیر خارجہ

ویب ڈیسک

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان، افغان امن عمل سمیت خطے میں دیرپا امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے اپنی مصالحانہ کوششیں جاری رکھے گا اور بین الافغان مذاکرات کے جلد انعقاد کا متمنی ہے۔