مذہبی طبقہ ساتھ کھڑا نہ ہوتا تو فوج دہشتگردی کو شکست نہیں دے سکتی تھی، فضل الرحمٰن

ویب ڈیسک

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اگر ہم، یہ کارکنان، جمعیت علمائے اسلام اور مذہبی طبقے کے غریب لوگ ملک کے ساتھ کھڑے نہ ہوتے تو فوج دہشت گردی کو شکست نہیں دے سکتی تھی۔ ٹانک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں […]

حکومت معاشی ترقی میں سمندری شعبے کے فروغ کیلئے کوشاں ہے، وزیراعظم

ویب ڈیسک

وزیراعظم عمران خان نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات میں کہا ہے کہ حکومت معاشی ترقی میں سمندری شعبے کی افادیت کے پیش نظر اس کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔ دفتر وزیراعظم کی جانب سے کی گئی ٹوئٹس میں بتایا گیا کہ عمران […]

سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی انتقال کرگئے

ویب ڈیسک

سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی انتقال کرگئے۔ میر ظفراللہ خان جمالی کو چند روز قبل دل کے دورہ پڑنے کے باعث راولپنڈی کے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی) میں داخل کیا گیا تھا، جہاں انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا۔ سابق […]

پی ٹی آئی کی ’انتقامی پالیسی‘ کے پیچھے فوج نہیں ہے، احسن اقبال

ویب ڈیسک

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان پر ’قومی اداروں‘ کو سیاست میں گھسیٹنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ان کی جماعت اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانے کی پالیسی کے پیچھے فوج نہیں ہے۔