عالمی ادارے کی ٹیم نے پی آئی اے کا سیفٹی آڈٹ مکمل کرلیا

ویب ڈیسک

راولپنڈی: انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) کے آپریشنل سیفٹی آڈٹ کی ایک چار رکنی ٹیم ایک ہفتے تک جاری رہنے والے آڈٹ معائنے کے لیے پاکستان میں تھی، اپنا کام مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہوگئی۔

عالمی ادارے کی آڈٹ ٹیم آئندہ ماہ پی آئی اے کے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لے گی

ویب ڈیسک

راولپنڈی / کراچی: انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) کی ایک نامزد سیفٹی آڈٹ ٹیم ستمبر کے وسط میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے آپریشنل مینجمنٹ اینڈ کنٹرول سسٹم کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔