آسٹریلیا نے مسلمان عالم دین کی شہریت منسوخ کردی

ویب ڈیسک

سڈنی: آسٹریلیا نے الجزائر میں پیدا ہونے والے ایک مسلمان عالم دین کی شہریت منسوخ کردی ہے جسے 2005 میں میلبرن میں فٹ بال میچ بم دھماکوں کا منصوبہ بنانے والے دہشت گرد سیل کی رہنمائی کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی۔ سوہنی دھرتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق […]