ملک بھر میں پولیو ویکسین کی فراہمی کیلئے 5 روزہ مہم کا آج سے آغاز

ویب ڈیسک

اسلام آباد: ملک بھر میں پولیو سے تحفظ کے لیے حفاظتی ٹیکوں کی 5 روزہ مہم کا آج سے آغاز ہوگیا، اس مہم کے دوران ملک میں پانچ سال سے کم عمر 3 کروڑ 90 لاکھ بچوں کو ٹیکے لگائے جائِیں گے۔ سوہنی دھرتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق تقریباً 2 […]

پی ڈی ایم کے جلسے کے بعد بلوچستان میں کورونا کیسز میں 3 گنا اضافہ ہوا، لیاقت شاہوانی

ویب ڈیسک

بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ جس طرح عید الفطر کے بعد کورونا کیسز میں اچانک اضافہ دیکھا گیا تھا اسی طرح بلوچستان میں پی ڈی ایم کے جلسے کے بعد کیسز کی تعداد میں 3 گنا اضافہ ہوا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

بلوچستان کی ہر طرح سے مدد کریں گے، وزیر اعظم

ویب ڈیسک

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ہر طرح سے اور بالخصوص تعلیم کے شعبے میں مدد کریں گے۔ بلوچستان کے ایک روزہ دورے کے دوران تربت میں انہوں نے ترقیاتی اور سماجی بہبود کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب […]

میں کٹھ پتلی نہیں ہوں اور کسی کے اشارے پر نہیں چلتا، بلاول

ویب ڈیسک

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کے منشور میں درج ہے کہ گلگت بلتستان کے منتخب نمائندوں کو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نشستیں دلائیں گے اور میرا وعدہ ہے کہ صوبہ بنا کر دیں گے۔

آئی ٹی کے استعمال سے ملکی برآمدات بڑھا سکتے ہیں، عمران خان

ویب ڈیسک

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے پیچھے رہنے کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے یہاں اشرافیہ کے لیے منصوبہ بندی کی گئی تاہم مجھے امید ہے کہ ہم آئی ٹی اور نوجوانوں کو استعمال کرکے اپنی برآمدات کو بڑھا سکتے ہیں۔