’’ارطغرل غازی‘‘ کو برانڈ ایمبیسیڈر بنانیوالی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی قبضہ مافیا نکلی

ویب ڈیسک

ارطغرل غازی کا کردار ادا کرنیوالے ترک اداکار انجین التان دوزیتان کو برانڈ سفیر بنانے والی ہاؤسنگ سوسائٹی قبضہ مافیا نکلی، محکمہ اینٹی کرپشن راولپنڈی نے نے بلیو ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف سرکاری زمینوں پر قبضہ کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔ لاہور: تفصیلات کے مطابق اینٹی […]

پارلیمنٹ حملہ کیس: انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعظم کو بری کردیا

ویب ڈیسک

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پارلیمنٹ حملہ کیس سے وزیراعظم عمران خان کو بری کردیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دیگر رہنماؤں کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے طلب کرلیا گیا۔

ججز کو دھکمیاں دینے کا معاملہ: ملزم افتخارالدین کیخلاف دہشتگردی کی دفعہ ختم

ویب ڈیسک

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سپریم کورٹ کے دیگر ججز کو دھمکیاں دینے اور ان کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے والے راولپنڈی کے مولوی آغا افتخار الدین مرزا کے کیس میں انسداد دہشت گردی ایکٹ (اے ٹی اے) کی دفعات کو خارج کردیا۔

جسٹس عیسیٰ کیس: درخواست گزاروں نے نظرثانی اپیلوں میں ترمیم کیلئے وقت مانگ لیا

ویب ڈیسک

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں نظرثانی درخواستوں پر پہلی سماعت میں درخواست گزاروں نے ترمیم کے لیے وقت مانگ لیا، جس پر جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ درخواست گزاروں کو مکمل سماعت کا موقع دینا چاہتے ہیں۔

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک

احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں نیب کی جانب سے مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل بھیج دیا۔

نواز شریف کے خلاف مقدمہ ریاست نہیں ایک شہری کی درخواست پر درج کیا، پولیس

ویب ڈیسک

لاہور پولیس نے وضاحت کی ہے کہ تھانہ شاہدرہ میں سابق وزیراعظم نواز شریف و دیگر لیگی رہنماؤں کے خلاف درج ہونے والا مقدمہ ریاست یا کسی ریاستی ادارے کی جانب سے نہیں بلکہ ایک نجی شہری بدر رشید کی درخواست پر درج کیا گیا۔

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

ویب ڈیسک

لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹی رابعہ عمران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔