نظرثانی کیس: اہلیہ جسٹس عیسیٰ کی چیف جسٹس سے متعلق بات پر عدالت برہم، حد میں رہنے کی تنبیہ

ویب ڈیسک

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیس میں نظرثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران اہلیہ جسٹس عیسیٰ کی جانب سے چیف جسٹس کو فریق کہنے پر بینچ کے سربراہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آپ حد پار کر رہی ہیں، اپنی حد سے باہر نہ […]