ملک میں کورونا وائرس کے تقریباً 90 فیصد مریض صحتیاب

ویب ڈیسک

دنیا بھر میں جہاں اب کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسین کے استعمال کا آغاز ہوگیا ہے وہیں دوسری لہر بھی تیزی سے پھیل رہی ہے اور پاکستان میں بھی اس کے وار جاری ہیں۔ ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 69 […]

ملتان جلسہ: پی ڈی ایم کارکنان رکاوٹیں ہٹا کر قاسم باغ میں داخل

ویب ڈیسک

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں تیزی کے ساتھ ہی سیاسی ماحول بھی گرم ہے اور ملتان جلسے پر حکومت اور اپوزیشن کے آمنے سامنے آنے کے باوجود بالآخر اب پی ڈی ایم کارکنان رکاوٹیں ہٹا کر جلسہ گاہ قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم میں داخل ہوگئے ہیں۔ […]

وزیراعظم نے پی ڈی ایم جلسوں کیلئے مزید اجازت نامے مسترد کردیے

ویب ڈیسک

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے کے تناظر میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو اپنے شیڈول جلسے ملتوی کرنے پر زور دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حکومت اپوزیشن کو ملتان اور دیگر شہروں میں جلسے منعقد کرنے کی […]

کورونا سے متاثرہ وکیل چیف جسٹس کی عدالت میں پیش

ویب ڈیسک

سپریم کورٹ میں اس وقت ایک عجیب صورتحال دیکھنے میں آئی جب کورونا وائرس سے متاثرہ وکیل چیف جسٹس گلزار احمد کی عدالت میں پہنچ گیا۔ عدالت عظمیٰ میں بدھ کے روز کیسز کی سماعت جاری تھی کہ اس دوران ایک وکیل بیرسٹر ڈاکٹر عدنان خان عدالت میں پیش ہوئے۔ […]

اسلام آباد کے ہسپتالوں کو آئیسولیشن وارڈز کی تعداد بڑھانے کی ہدایت

ویب ڈیسک

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج کرنے والے تمام نجی اور سرکاری ہسپتالوں سے کہا ہے کہ کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر آئیسولیشن وارڈز کی تعداد میں اضافے کے علاوہ مزید بستروں اور وینٹیلیٹرز کا انتطام کریں۔ سوہنی دھرتی […]

ملک کے تمام تعلیمی ادارے 26 نومبر سے بند کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک

ملک بھر میں کورونا وائرس خاص طور پر تعلیمی اداروں میں کیسز کی شرح میں اضافے کو دیکھتے ہوئے حکومت نے ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو 26 نومبر سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا تاہم اس دوران گھروں سے تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ اسلام آباد […]

کورونا کیسز میں اضافہ: پی ڈی ایم اراکین لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں، عمران خان

ویب ڈیسک

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے وہ اراکین جو پہلے سخت لاک ڈاؤن کے حامی تھے اور مجھ پر تنقید کرتے تھے وہ اب غیر ذمہ دارانہ سیاست سے لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی […]

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 37 اموات، فعال کیسز 30 ہزار سے زائد

ویب ڈیسک

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے اثرات جاری ہیں اور مسلسل چھٹے روز 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 63 ہزار 380 ہے جس میں سے 3 لاکھ 25 ہزار 788 صحتیاب ہوئے ہیں جو تقریباً90 فیصد ہے […]

پی ایس ایل 5 کا چیمپیئن کون؟ فائنل میں آج کراچی کنگز اور لاہور قلندرز مدمقابل

ویب ڈیسک

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کا فیصلہ کن مرحلہ آن پہنچا ہے اور ایونٹ کے فائنل میں آج کراچی کنگز کا مقابلہ روایتی حریف لاہور قلندرز سے ہو گا۔ کورونا وائرس کے سبب جب مارچ کے وسط میں لیگ کو غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا […]

پاکستان کا کورونا وائرس ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کا فیصلہ

ویب ڈیسک

پاکستان نے کورونا وائرس کی ویکسین کی پیشگی (ایڈوانس) بکنگ کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے پارلیمانی سیکریٹری برائے قومی صحت سروسز نوشین حامد نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مختلف ممالک میں کورونا وائرس کی ویکسین پر کام […]