منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف کی بیٹی، داماد اور بیٹا اشتہاری قرار

ویب ڈیسک

لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی بیٹی رابعہ عمران، داماد ہارون یوسف اور بیٹے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے شہباز شریف اور ان کے اہلِ […]

والدین نے ڈپریشن سے نمٹنے کیلئے مصروف نہ رہنے کا مشورہ دیا، بیٹی عامر خان

ویب ڈیسک

بولی وڈ مسٹر پرفیکشنٹ عامر خان کی بیٹی ارا خان نے انکشاف کیا تھا کہ انہیں انتہائی کم عمری میں اپنے ہی رشتہ داروں نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا اور جب ان کا استحصال کیا گیا، اس وقت انہیں پتا ہی نہیں تھا کہ ان کے ساتھ کیا ہو […]

کشمور واقعہ: پولیس اہلکار کی بیٹی کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

ویب ڈیسک

حکومت سندھ نے کشمور ریپ واقعے میں ملزمان کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار اور اس میں مدد کرنے والی ان کی بیٹی کے تمام تعلیمی اخراجات اٹھانے اور اس کے لیے 10 لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کردیا۔ ساتھ ہی صوبائی حکومت نے صوبائی سطح پر پولیس اہلکار […]

‘ہوٹل روانڈا’ فلم کے ہیرو کی بیٹی نے ان کی گرفتاری کو ‘اغوا’ قرار دے دیا

ویب ڈیسک

1994 میں روانڈا میں ہونے والی نسل کشی پر مبنی ہولی وڈ فلم کے اصل زندگی کے کردار پال روسیسا باگینا کی ‘دہشت گردی’ کے الزامات میں گرفتار ی کو ان کی لے پالک بیٹی نے ‘اغوا’ قرار دے دیا۔