کورونا کی دوسری لہر: سندھ بھر کے مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک

حکومت سندھ نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر صوبے بھر کے مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق صوبائی حکومت نے سندھ وبائی امراض ایکٹ 2014 کے […]