گوگل میپس میں حالیہ برسوں کی سب سے بڑی تبدیلی

ویب ڈیسک

گوگل کی مقبول ترین میپس میں حالیہ برسوں کی سب سے بڑی تبدیلی کی جارہی ہے اور وہ ہے فیس بک جیسا نیوزفیڈ۔ جی ہاں گوگل میپس میں نیوز فیڈ کو متعارف کرایا جارہا ہے جسے کمپنی نے اپنا نیا فیچر قرار دیتے ہوئے کمیونٹی فیڈ کا نام دیا ہے۔ صارف پوسٹس […]