وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر دبئی پہنچ گئے

ویب ڈیسک

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر دبئی پہنچ گئے جس کے دوران وہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی قیادت کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل […]

پاکستان، خطے میں دیرپا امن کیلئے بین الافغان مذاکرات کے جلد انعقاد کا متمنی ہے،وزیر خارجہ

ویب ڈیسک

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان، افغان امن عمل سمیت خطے میں دیرپا امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے اپنی مصالحانہ کوششیں جاری رکھے گا اور بین الافغان مذاکرات کے جلد انعقاد کا متمنی ہے۔