اپنے طریقے سے ریونیو بڑھائیں گے، آئی ایم ایف کی ہدایات کے مطابق نہیں، وزیر خزانہ

ویب ڈیسک

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ جس طرح سے عالمی مالیاتی ادارہ ‘آئی ایم ایف’ کہہ رہا ہے ویسے نہیں کرسکتے، ہمیں اپنے طریقے سے ریونیو بڑھانا ہوگا، اس مرتبہ آئی ایم ایف نے ہم پر نہایت سخت شرائط لگائی ہیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے۔ اسلام […]

اپوزیشن کی لڑائی عمران خان سے زیادہ نیب سے ہے، شیخ رشید

ویب ڈیسک

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد (پی ڈی ایم) اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان سب کی لڑائی عمران خان سے زیادہ نیب کے ساتھ ہے […]

وزیراعلیٰ کو محمود اچکزئی کی پنجاب داخلے پر پابندی عائد کرنی چاہیے، فواد چوہدری

ویب ڈیسک

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو پارلیمان میں مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں معاون خصوصی شہباز گل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری […]

پارلیمنٹ حملہ کیس: انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعظم کو بری کردیا

ویب ڈیسک

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پارلیمنٹ حملہ کیس سے وزیراعظم عمران خان کو بری کردیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دیگر رہنماؤں کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے طلب کرلیا گیا۔

فرانسیسی صدر نے جان بوجھ کر مسلمانوں کو اشتعال دلایا، وزیراعظم

ویب ڈیسک

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے گستاخانہ خاکوں کی نمائش کی حوصلہ افزائی کر کے اسلام اور ہمارے نبی ﷺ کو ہدف بنا کر مسلمانوں، بشمول اپنے شہریوں کو جان بوجھ کر مشتعل کرنے کی راہ اختیار کی۔

وزیراعظم، جزائر کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرنے کے خواہاں

ویب ڈیسک

اسلام آباد: وفاقی کی جانب سے کراچی کی ساحلی پٹی پر واقعے 2 جزائر کا کنٹرول سنبھالنے کے اقدام کے خلاف اپوزیشن کے سخت مؤقف پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کے خواہاں ہیں۔