نومبر میں مہنگائی معمولی کمی سے 8.3 فیصد رہی

ویب ڈیسک

اسلام آباد: ماہ نومبر میں کچھ اشیا کی قیمتوں میں معمولی کمی کے بعد افراط زر (مہنگائی) اکتوبر کی 8.9 فیصد سے کم ہوکر 8.3 فیصد رہی۔ سوہنی دھرتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات کے جاری اعداد شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلسل دوسرے ماہ مہنگائی میں […]