شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہےکہ 15جون کے بعد بورڈ امتحانات شروع کرنےکا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ ایک بیان میں شفقت محمودکا کہنا تھا کہ گذشتہ روز ہونے والی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ بورڈ کے امتحانات 15 جون کے بعد شروع ہوں گے۔ […]