اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا

ویب ڈیسک

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں اشتہاری قرار دے دیا۔ اس حوالے سے عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے ہیں کہ اشتہاری قرار دینے سے متعلق مختصر تحریری فیصلہ کچھ دیر میں جاری کریں گے۔ وفاقی دارالحکومت کی […]

وزیر اعظم کسی کو بھی مشیر مقرر کرسکتے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

ویب ڈیسک

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وزیر اعظم کے معاون مرزا شہزاد اکبر کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ وزیر اعظم آئین کے مطابق کسی کو بھی مشیر کے طور پر مقرر کرسکتے ہیں۔