سی پی جے نے امل کلونی سمیت دیگر صحافیوں کو ایوارڈز سے نواز دیا

ویب ڈیسک

صحافیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم، کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) نے انسانی حقوق کی کارکن و قانون دان امل کلونی سمیت دیگر چار صحافیوں کو سال 2020 کے ‘گوین ایفل’ اور ‘پریس فریڈم’ ایوارڈز دے دیے۔ کورونا کی وبا کے باعث رواں سال ایوارڈز […]