این اے 249: پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا

ویب ڈیسک

کراچی: این اے 249 پر پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل کا بائیکاٹ کردیا۔ ریٹرننگ افسر کے آفس میں دوبارہ گنتی کے دوران پیپلزپارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کابائیکاٹ کردیا ہے۔ تحریک انصاف نے بھی نتائج تسلیم نہ کرتے ہوئے […]

اداکارہ سارہ خان کے والد انتقال کرگئے

ویب ڈیسک

پاکستانی ٹیلیویژن کی اداکاراؤں سارہ خان اور نور ظفر خان کے والد کراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کے والد کے انتقال کی خبر، فوٹوگرافر عبدالصمد نے دی جنہوں نے اداکارہ سارہ خان کی شادی پر فوٹوگرافی کی تھی۔ عبدالصمد ضیا نے انسٹاگرام پر جاری پوسٹ میں بتایا تھا کہ اداکارہ […]

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 145واں یوم پیدائش عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

ویب ڈیسک

کراچی: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 145 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ برصغیر کے مسلمانوں کو ایک آزاد وطن کی شکل میں عظیم تحفہ دینے والے قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ قوم […]

میرِ کارواں ہے محمد علی جناحؒ!

ویب ڈیسک

قائدِاعظم محمد علی جناحؒ۔ ایک ایسی ہمہ جہت شخصیت ہیں، جنہوں نے بہت محدود وقت میں نہ صرف دنیا کے نقشے پر ایک نیا ملک ابھارا بلکہ ایک نئی قوم تشکیل دی۔ ظلم کی چکی میں پستے مسلمانوں کے لیے ایک جغرافیائی خطے کا حصول ممکن بنایا، جہاں وہ آزادی […]

کراچی کی عدالت میں فائرنگ سے قتل کا ملزم ہلاک

ویب ڈیسک

کراچی کی ملیر کورٹ میں پیشی پر آئے قتل کے ایک ملزم کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر عرفان بہادر کا کہنا تھا کہ 25 سالہ خوش دل کو ملیر کی فوجداری عدالت میں پیش کیا گیا تھا جہاں انتظار گاہ میں […]

سندھ ہائی کورٹ: 2 افراد کے قتل کا الزام، 5 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

ویب ڈیسک

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سرجانی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو افراد کے قتل کرنے والے 5 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) کو حکم دے دیا۔ سوہنی دھرتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جسٹس نظر اکبر کی سربراہی میں دو […]

کورونا کی دوسری لہر: کراچی میں مثبت کیسز کی شرح سب سے زیادہ

ویب ڈیسک

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مجموعی طور پر مثبت کیسز آنے کی شرح بڑھ کر 9.71 فیصد تک پہنچ گئی جبکہ کراچی میں سب سے زیادہ 21.31 فیصد کا تناسب دیکھا گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این […]

نیشنل بینک کی تقرریوں کے تھرڈ پارٹی آڈٹ کی سفارش

ویب ڈیسک

کراچی: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصول کو پیر کے روز کراچی کے دورے کے دوران حکومت نے نیشنل بینک آف پاکستان میں تقرریوں پر تھرڈ پارٹی آڈٹ کی سفارش کی ہے۔ ٖسوہنی دھرتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی باڈی نے مزید ہدایت دی کہ اسٹیٹ […]

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز سے 4 ہزار 544 ملازمین برطرف

ویب ڈیسک

پاکستان اسٹیل ملز نے ڈی سی ایز ،منیجرز اور صحت عامہ سمیت مختلف شعبوں سے 4 ہزار 544 ملازمین کو نکالنے کی فہرست تیار کرلی۔ ترجمان پاکستان اسٹیل ملز محمد افضل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مختلف شعبوں میں کام کرنے والے افراد کی ملازمت کرنے کا فیصلہ […]

کراچی سرکلر ریلوے جزوی بحال، شیخ رشید نے افتتاح کردیا

ویب ڈیسک

کراچی میں 20 سال سے زائد عرصے سے بند کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) جزوی طور پر بحال کردی گئی اور وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اس کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر منعقدہ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کل (20 نومبر) کو کے سی […]