ڈیرہ اسمٰعیل خان میں فائرنگ سے صحافی قتل

ویب ڈیسک

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ایک صحافی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ پیر کی رات کو پیش آیا جبکہ واقعے کی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) بھی درج کرلی گئی۔ تھانہ کینٹ میں متوفی کے کزن کی […]

نالائق اور سلیکٹڈ نے امن کو بھی داؤ پر لگا دیا ہے، مریم نواز

ویب ڈیسک

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہیدوں نے قربیانیاں دے کر پاکستان اور خیبرپختونخوا کا امن بحال کیا تھا لیکن اس نالائق اور سلیکٹڈ نے آج اس امن کو بھی داؤ پر لگا دیا ہے۔ سوات میں مسلم لیگ(ن) کے جلسے سے خطاب کرتے […]

آمدن سے زائد اثاثے: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست

ویب ڈیسک

پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں طلب کیے جانے کے بعد پشاور ہائی کورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کی ہے۔

خیبرپختونخوا: حاملہ خاتون پر تشدد پر ایس ایچ او کےخلاف انکوائی کا حکم

ویب ڈیسک

مانسہرہ: ہزارہ رینج کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس قاضی جمیل الرحمٰن نے حاملہ خاتون پر مبینہ تشدد کے الزام میں دربند پولیس اسٹیشن ہاؤس (ایس ایچ او) کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔

خیبر پختونخوا: بارشوں، سیلابی صورتحال کے باعث مزید 8 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

ویب ڈیسک

صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے حادثات اور سیلابی صورتحال کے باعث خواتین اور بچوں سمیت مزید 8 افراد جاں بحق جبکہ 2 درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

سیاحوں کیلئے ناران، کاغان اور شوگراں میں تمام ہوٹل دوبارہ کھل گئے

ویب ڈیسک

خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ کی انتظامیہ نے ناران، کاغان اور شوگران سمیت سیاحتی مقامات میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے پر تمام ہوٹلز 3 روز بند رکھنے کے بعد دوبارہ کھول دیے۔