لاہور جلسہ ہر صورت ہوگا، بنی گالا میں چھپے کورونا کا علاج کریں گے، رانا ثنا اللہ

ویب ڈیسک

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ لاہور جلسہ ہر صورت ہوگا، بنی گالا میں چھپے کورونا کو نکال کر اس کا علاج کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ‘ جعلی مقدمے میں مجھے گرفتار […]