جی-7 اجلاس میں شرکت کیلئے جانے والے دو بھارتی سفارتکار وائرس کا شکار

ویب ڈیسک

لندن میں سات وزرائے خارجہ کے گروپ کا اجلاس جی-7 بھی کورونا وائرس سے متاثر ہو گیا اور ہندوستانی وفد کے دو اراکین وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ہندوستانی وزیر خارجہ اور ان کی ٹیم نے کہا ہے کہ وفد کے دو اراکین […]

نواز شریف حکومت اور عوام کو دھوکا دےکر گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ

ویب ڈیسک

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ملزم (نواز شریف) حکومت اورعوام کو دھوکا دے کر گیا ہے، ملزم لندن میں بیٹھ کر حکومت اور عوام پر ہنستا ہوگا، نہایت شرمندگی کا مقام ہے۔

نواز شریف نے پاکستان آنے کے لیے اپنا جمہوری گلا خود دبایا ہے، شیخ رشید

ویب ڈیسک

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے پاکستان آنے کے لیے اپنا جمہوری گلا خود دبایا ہے، انہوں نے فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ اب اپنی باقی کی زندگی لندن میں ہی گزاریں گے۔