وزیراعظم کی حکومت چلانے کی تیاری نہیں لیکن تابعداری کی پوری تیاری تھی، مریم نواز

ویب ڈیسک

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نالائق اور نااہل آدمی ڈھائی سال 22 کروڑ عوام کی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے کے بعد کہتا ہے مجھے حکومت چلانی نہیں آتی لیکن تابعداری کی پوری تیاری […]

پی ڈی ایم کا الٹی میٹم مسترد، وزیراعظم استعفیٰ نہیں دیں گے، وزیر خارجہ

ویب ڈیسک

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے الٹی میٹم کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم استعفیٰ نہیں دیں گے اور اسمبلیاں تحلیل نہیں کی جائیں گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ […]

اندر کی رپورٹ ہے کہ ‘یہ’ گھبرا گئے ہیں، مریم نواز

ویب ڈیسک

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے لاہور کے مینار پاکستان پر حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اندر کی رپورٹ ہے ’یہ‘ گھبرا گئے ہیں اور انہیں گھبرانا چاہیے۔ پارٹی کے سینٹرل […]

ابھی ہم نے استعفے نہیں مانگے اور استعفوں کے انبار لگ گئے، مریم نواز

ویب ڈیسک

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ابھی ہم نے استعفے نہیں مانگے اور استعفوں کے انبار لگ گئے ہیں۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ‘لاہور کا جلسہ تو 13دسمبر کو ہے لیکن آج […]

موجودہ حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے ہر جمہوری حربہ استعمال کریں گے، پی ڈی ایم

ویب ڈیسک

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے لاہور میں ہرقیمت پر جلسہ کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے ہم ہر ہتھیار استعمال کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا […]

پی ڈی ایم حکومت کو گھر بھیج کر دم لے گی، مریم نواز

ویب ڈیسک

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے لاہور کے جلسے سے حکومت کی جان نکلی ہوئی ہے جبکہ یہ حکومت جانے والی ہے اور یہ تحریک حکومت کو گھر بھیج کر ہی دم لے گی۔ اسلام آباد روانگی […]

جعلی حکومت کے دن گنے جا چکے، 13 دسمبر کو آر یا پار ہوگا، مریم نواز

ویب ڈیسک

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے لاہور کے شہریوں کو 13 دسمبر کو اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں اور جلسے میں آر یا پار ہوگا۔ […]

ملتان جلسہ: پی ڈی ایم کارکنان رکاوٹیں ہٹا کر قاسم باغ میں داخل

ویب ڈیسک

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں تیزی کے ساتھ ہی سیاسی ماحول بھی گرم ہے اور ملتان جلسے پر حکومت اور اپوزیشن کے آمنے سامنے آنے کے باوجود بالآخر اب پی ڈی ایم کارکنان رکاوٹیں ہٹا کر جلسہ گاہ قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم میں داخل ہوگئے ہیں۔ […]

جب تک جلسہ نہیں کرلیتے، ملتان سے نہیں نکلیں گے، مولانا فضل الرحمٰن

ویب ڈیسک

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم اس وقت تک ملتان سے نہیں نکلیں گے جب تک جلسہ کرکے نہیں دکھاتے۔ ملتان میں پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا […]

ملتان جلسہ: قاسم باغ اور بیشتر راستے بند، اپوزیشن کارکنان کی پکڑ دھکڑ جاری

ویب ڈیسک

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں تیزی کے ساتھ ہی سیاسی ماحول بھی گرم ہوگیا ہے اور حکومت اور اپوزیشن ملتان جلسے پر ایک دوسرے کے سامنے ڈٹ گئی ہیں۔ حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو […]